آر ايس ايس فيڈ

محفوظات برائے February, 2008

فيض کی شاعری کو نا پسند کرنا مُمکن ہی نہيں ،يُوں تواُن کی ہر تخليق ہی شاہکار ہے ليکن ميری پسنديدہ ترين نظموں ميں سے ايک ہے يہ
دُوسری آواز
يہ ہاتھ سلامت ہيں جب تک ، اس خُوں ميں حرارت ہے جب تک
اس دل ميں صداقت ہے جب تک ، اس نُطق ميں طاقت ہے جب [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اگرکسی بات کو بار بار دوہرايا جاۓ تو کہيں نا کہيں وہ بات بدرجہ اتم دل ميں موجُود ہوتی ہے جس کو بار بار کہہ کر جُھٹلا يا دراصل خُود کو جا رہا ہوتا ہے ماننے کو دل جو نہيں چاہتا ہوگا کون چاہتا ہے ہاتھ آئ دولت يا طاقت اتني آساني سے کسي اور [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

When we were kids we could not wait to grow up, now that we are grownup we realize that the broken toys and wounded knees were better than broken hearts and wounded emotions …
(جب ہم چھوٹے تھے ہميں بڑے ہونے کا انتظار کرنا مُشکل لگتا تھا ،ليکن اب جبکہ ہم بڑے ہو چُکے ہيں [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

آج کا دن مُحبّت کے نام معنون کيا جاتا ہے گو يہ ضرُوری نہيں کہ مُحبّت کی ايک ہی قسم ہو يعني جب يہ کہا جاتا ہے کہ يہ دن اپنے پياروں کے نام کيجيۓ تو پياروں کي مُحبّتوں کے لۓ ايک ہی دن مخصُوص کرنا کيا زيادتی نہيں ہوگا ؟ ہر رشتے ميں ان [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

ہر کام کو کرنے سے پہلے احتياطی تدابير توکرنی ہی پڑتی ہيں اور اُس کے منفی مُثبت دونوں پہلُوؤں کو بھی نظر ميں رکھنا پڑتا ہے ليکن ماشاءاللہ سے ہم پاکستانی کرتے ہر کام ہيں بلکہ کُود پڑتے ہيں ارد گرد کی پرواہ کۓ بغير يہ کہہ کر کہ بس اللہ مالک ہے حالانکہ جب [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

بہت دنوں سے سوچے جا رہی تھی کہ جب لکھنے لکھانے کا اتنا شوق ہے تو کيُوں نا اس ميدان کارزار ميں قدم رکھ کر اس کی وُسعت کا اندازہ کيا جاۓ آخر زيادہ سے زيادہ کيا ہو جاۓ گا ؟ اور يقين کريں لکھنے کے دوران بغور مُطالعہ کيا ہے ہاتھ پاؤں اور دماغ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

بلاگ کی دُنيا ميں نو وارد ہُوں ليکن لکھنے لکھانے کا شوق شايد ورثے ميں ملا ہے اور اب اس شوق کو ہوا دے رہے ہيں آ پ سب کے بلاگز ، ديکھنا يہ ہے کہ کيا کر پاتی ہُوں آپ سب بہن بھائيوں کی ماہرانہ رہنُمائ ملی تو انشاءاللہ ساتھ رہے گا

مکمل تحرير پڑھيے »