آر ايس ايس فيڈ

محفوظات برائے March, 2008

خُوشی اور غم زندگی کے وہ دو پہلُو ہيں جيسے دو سکھياں ،دوجُڑواں بہنيں ،يا ايک ہی سکے کے ايسے دو رُخ جو ساتھ ساتھ ہوتے ہُوۓ بھی الگ الگ ہوتے ہيں اور شايد ايک کا ہونا دُوسرے کے لۓ لازم و ملزُوم ہو تا ہے ، غم نا ہو تو خُوشی کے معنوں کی [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

ايسے وقت ميں جب ہمارامُلک ايک انتہائ نازُک دور سے گُزر رہا ہے يہ دن ہمارے لۓ يہ پيغام بھی لايا ہے جو کم از کم اور کُچھ نہيں مُجھے تو بہت اچھا لگ رہا ہے کہ اس مرتبہ عيد ميلادُالنبی اور قرارداد پاکستان کے دن قريب قريب ساتھ ساتھ آۓ ہيں اب يہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

گہري گہري آنکھوں والي
اُلجھی اُلجھی پاگل لڑکی
تُو يہ کس کی دُھن ميں آخر
لمبی لمبی پلکوں پر
موٹے موٹے آنسُو لے کرواپس
سُندر کومل پيروں نيچے
جلتی بلتی دھرتی دے کر
قريہ قريہ بھاگ رہی ہے
کس کی خاطر جاگ رہی ہے؟
تُجھ کو يہ معلُوم نہيں کيا؟
تُجھ جيسی نا جانے کتني،
گہری گہری آنکھوں والی
کيسی کيسی سُندرتا کے ڈھير خزانے لے کرنکليں
ليکن [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

يہ وہ ساحر ہے جن کے ہاتھ ميں ہم سب کی جانيں ہيں
يہاں سُورج کے قاتل کو عدالت چھوڑ ديتی ہے
سزاۓ موت کا مژدہ
نہ کوئ قيد ہوتی ہے
جو سُورج قتل کرتا ہے اُسی کو روشنی
تقسيم کرنے کی وزارت سونپ ديتے ہيں
يہ تاريکی کے سوداگر ہيں
سُورج بليک کرتے ہيں
انہيں ضد ہے ہوائيں ،روشني اور خواب خُود [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

خواب ايک ايسا عالم جس سے ہر کوئ گُزرتا ہے کُچھ لوگ جاگتے ميں بھی خواب ديکھتے ہيں ليکن ميں آج جن خوابوں کا ذکر کر رہی ہُوں وہ وُہی خواب ہيں جو ہم کبھی اپنے دن بھر کے بيتے حالات کو پھر سے تھوڑی بہت کمی بيشی کے ساتھ ديکھتے ہيں اور ہم اپنی [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

انسان ہي ہيں نا ہم جسے اشرفُ المخلُوقات بھي کہا جاتا ہے ليکن کيا ہم خُود کو انسان ثابت کرنے کے مجاز بھی ہيں ،کبھی غور کيا ہم نے ،ہم جو کبھی کسی کی بھی غلط بات پر بہت آرام سے اُسے جانور سے تشبيہہ دے ديتے ہيں يہ کہہ کر کہ پُورا جانور ہے [...]

مکمل تحرير پڑھيے »