آر ايس ايس فيڈ

محفوظات برائے April, 2008

برسوں پُرانے حالات اور آ ج کے حالات ميں کوئ خاص فرق نہيں دکھتا وُہي دل دُکھانے والي باتيں اور ہوس اقتدار کے لۓ مرے جانے والے لوگ ، کُچھ بہت زيادہ فرق نہيں صرف اپنے اقتدار کو طُول دينے کے لۓ لاشوں کي سوداگري کرنے والے ، دہشت گردي کے يہ ادوار ختم ہونے [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اچھی خبر
ٹی وی ہو يا ريڈيو
يا اخبار
سب کے سب
بُری خبروں سے بھرے رہتے ہيں
اتنی بہت سی
بُری خبروں ميں
ايک آ دھ اچھی خبر
گِھر کے رہ جاتی ہے
گِرتے پڑتے
ہم تک آتی ہے
اور ڈھ جاتی ہے

مکمل تحرير پڑھيے »

بُشريٰ رحمٰن ايک بہت اچھی رائيٹر اور شاعرہ ليکن اب جب اُنہيں اسمبلی ميں ديکھتے ہيں تو بہت اچھا لگتا ہے ليکن فی الحال تو اُن کی يہ شاعری پڑھيں کتنی عجيب اور دل کو چُھوتی ہُوئ گُزر جاتی ہے
ماچس
ميری دُنيا ہے کاغز کی
کسی دن آگ نا لگ جاۓ
خُود ميرے ہی ہاتھوں سے
کہ ہاتھوں [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

لاہور ميں کئ مُقامات ديدنی ہيں مُغليہ خاندان کے دُور انديش حُکمرانوں نے کيمرے اور دُور بينيں لے کر يورش کرنے والے سياحوں کی ضرُورت کا اندازہ پہلے سے کر ليا تھا ايک بادشاہ قلعہ بنا گۓ اور اس کے درو ديوار پر شيشے کانچ وغيرہ لگا گۓ کہ ديکھو اور حيرت کرو
ايک اور بادشاہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اشياء
بينگن : ايک کلو
ٹماٹر: تين درميانے سائز کے
پياز:تين درميانے سائز کے
نمک: ايک ٹيبل سپُون
لال مرچ پسی ہُوئ يعنی مرچ پاؤڈر :ايک ٹيبل سپُون
ہری مرچ دو تين
ہرا دھنيا
ايک اور مُنا سا پياز بھی
ترکيب
سب سے پہلے بينگن کو اچھی طرح ثابت کو دھو ليں اب چُولہے پر اُس کو جلا ليں کسی کانٹے يا چُھری [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

امجد اسلام امجد کی يہ خُوب صُورت نظم جو يقينی آپ کو بہت پسند آۓ گی
ضرُوری تو نہيں ہے
جو ساحل کی خُنک ريت پر
ہاتھ ميں ہاتھ دے کر
سفر اور تلاطم کے قصّے سُناۓ
جزيروں ،ہواؤں اور ان ديکھے موسم
اور آنکھوں سے اوجھل کناروں پہ بکھرے
ہُوۓ منظروں ،ذائقوں اوررنگوں کی باتيں کرے
وہ ان وارداتوں سے گُزرا بھی [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

کيا کيجيۓ گا ايسے اثاثوں کا

مکمل تحرير پڑھيے »

اس تصوير کو ديکھ کر نا جانے کيُوں مُجھے ہميشہ ”سنڈريلا „کی ياد آجاتی ہے ،کيا خيال ہے آپ کا؟

مکمل تحرير پڑھيے »

By shahidaakram
ميری پياری گُڑيا جو ميرا گُلاب کا پُھول ہے

مکمل تحرير پڑھيے »

برسوں پہلے کی لکھی ہُوئ ميری ڈائری کی ايک نظم جس نے مُجھے بہت کُچھ سکھايا ٹُوٹتے حوصلوں سے لڑ نا ،خُوشيوں ميں بھی بے قابُو نا ہونے کا ہُنر کرنا اور غم کی نا ختم ہونے والی سياہ راتوں ميں اپنے کو کيسے سنبھالنا ہے گو يہ ايک انتہائ مُشکل امر ہے پھر بھي [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اگلي تحارير »