قيمہ پياز کے لۓ جو اشياء درکار ہيں
اشياء:
مٹن کا قيمہ :آدھا کلو
دو درميانے سائز کے پياز مصالحے کے لۓ اور تين درميانے سائز کے پياز بعد ميں ڈالنے کے لۓ
نمک :ايک کھانے کا چمچہ يا حسبِ ذائقہ
لال مرچ پِسی ہُوئ: ايک کھانے کا چمچہ يا حسبِ ذائقہ
لہسن اور ادرک کا پيسٹ ايک کھانے کا چمچہ
ٹماٹر: [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
قيمہ بھرے پراٹھوں کے لۓ جو اشياء درکار ہيں
مٹن کا قيمہ :آدھاکلو
چنے کی دال اُبلی ہُوئ:اُبلی ہُوئ ايک کپ
ہری مرچ پانچ سے چھ بيج نکال کر باريک کاٹ ليں
سفيد زيرہ ايک چمچ
سُوکھا دھنيا پسا ہُوا ايک چمچ
دو پياز :ايک قيمے ميں بُھوننے کے واسطے اور دُوسرا لمبا لمبا باريک کاٹ ليں
نمک حسبِ ذائقہ
ترکيب:
قيمے ميں حسبِ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
ديکھ ہماری ديد کے کارن کيسا قابلِ ديد ہُوا
ايک ستارہ بيٹھے بيٹھے تابش ميں خُورشيد ہُوا
آج تو جانی ،رستہ تکتے،شام کا چاندپديد ہُوا
تُونے تو انکار کيا تھا،دِل کب نا اُمّيد ہُوا
آ ن کے اس بيمار کو ديکھے،تُجھ کو بھی تو فيق ہُوئ
لب پر اس کے نام تھا تيرا،جب بھی درد شديد ہُوا
ہاں اس نے جھلکی [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
کيوی ايک پھل جو صرف نام سے ملتا جُلتا ہے ايک پرندے کے اور ظاہر ہے ميں پرندہ نہيں کھا سکتی مُحترم ساجد اقبال صاحب نے کيوی کے مُتعلق استفسار کيا تو سوچا کيُوں نا تصوير بنا کر دکھا ديا جاۓ يہ الگ بات ہے کہ اُس کے بعد اکٹھے تين کيوی کھانے پڑے ،خير [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
سيّدنا انس بن مالک رضی اللہ تعاليٰ عنہ کہتے ہيں کہ ہم رسُول صلی اللہ عليہ وسلم کے پاس بيٹھے تھے ،اتنے ميں آپ صلی اللہ عليہ وسلم ہنسے اور فرمايا
„تُم جانتے ہو کہ ميں کس واسطے ہنستا ہُوں؟”
ہم نے کہا „اللہ اور اُس کا رسُول صلی اللہ عليہ وسلم خُوب جانتے ہيں„
آپ صلی اللہ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
وُہ جزبے چھين لو مُجھ سے
جو ميرے انگ،ميری رُوح ،ميرے دل ميں بستے ہيں
جنہيں خُود ميں سمونے کے لۓ سينے ترستے ہيں
وُہ لمحے چھين لو مُجھ سے
جو ميرے ذہن کی تاريکيوں ميں شمع روشن ہے
مری خلوت کی خُوشبُو ہے، مری يادوں کے گُلشن ہيں
وُہ چہرے چھين لو مُجھ سے
جوخال و خد نہيں اب آئينے ہيں [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
جہاں زيب کا شُرُوع کيا ہُوازبردست سلسلہ جس ميں مُجھے ماوراء نے ٹيگ کيا جس کے جوابات درجِ ذيل ہيں
کھیل کے قوانین مندرجہ ذیل ہیں ۔
ا) کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے ۔
ب) جِس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے ۔
ج) [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
بعض اوقات انسان کُچھ باتوں کے لۓ اتنا مجبُور پاتا ہے خُود کو کہ چاہتے نا چاہتے بھی اُن پر کنٹرول نہيں کر سکتا شايد انہيں کيفيّات کو جزبات کہا جاتا ہے اور ہم ان دھاروں ميں ايسے بہہ جاتے ہيں کہ پتہ ہی نہيں چلتا کب ہم خُود ان جزبات کا حصّہ بن گۓ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خُوں لگ گيا
ظُلم کی سب حديں پاٹنے آ گۓ
مرگِ بنگال کے بعد بولان ميں
شہريوں کے گلے کاٹنے آ گۓ
آج سرحد سے پنجاب و مہران تک
تُم نے مقتل سجاۓ ہيں کيُوں غازيو
اتنی غارت گری کس کے ايماء پہ ہے
کس کے آ گے ہو تُم سر نِگُوں غازيو
کس شھنشاہِ عالی کا [...]
مکمل تحرير پڑھيے »