آر ايس ايس فيڈ

محفوظات برائے August, 2008

* حضرت آدم عليہ السلام کی کی کوئ ساس نہيں تھی اس لۓ تو وُہ جنّت ميں رہتے تھے
* اُس نے اپنی بيوی کی وفات پر سالی سے شادی کر لی وہ نئ ساس کا رسک لينے پر تيّار نہ تھا
* مياں بيوی ميں جھگڑا ہُوا تو بيوی نے اپنی ماں کو فون کيا اور [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

بينگن کے پکوڑے
اشياء:
بينگن :دو بڑے سائز کے
نمک مرچ: حسبِ ذائقہ
بيسن :ايک پاؤ
کھانے کا سوڈا :آدھا چاۓ کا چمچ بلکہ اور بھی کم
اجوائين : ايک چاۓ کا چمچ
ترکيب:
بيسن ميں نمک مرچ مِلا کر پتلا سا آميزہ بنا ليں اب اس ميں کھانے کا سوڈا اور اجوائين بھی شامل کرديں اور تھوڑی دير کے لۓ چھوڑ ديں [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

آلُو کے کٹلس يا آلُو کے پکوڑے
اشياء:
بيسن : ايک پاؤ
نمک لال مرچ :حسبِ ذائقہ
کھانے کا سوڈا : آدھا چاۓ کا  چمچ ليکن بہت بھر کر نہيں
اجوائين : ايک چاۓ کا چمچ
آلُو : دو بڑے سائز کے
ترکيب:
 بيسن ميں نمک مرچ ملا کر پتلا سا آميزہ بنا ليں اب اس ميں اجوائين اور کھانے کا سوڈا بھی [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

پالک اورآلُو کے پکوڑے
اشياء
بيسن :ايک پاؤ
نمک اور لال مرچ :حسبِ ذائقہ
ہری مرچ :دو سے تين
اجوائين :ايک چاۓ کا چمچہ
آلُو :ايک ذرا بڑے سائز کا
پالک کے پتے:تقريبا آدھی گٹھی جو قريب قريب ايک پاؤ بنتی ہو
پياز:ايک بڑے سائز کا
کھانے کا سوڈا: آدھا چاۓ کا چمچ
ترکيب:
پالک کو کاٹ کر پتے اچھی طرح دھو کر چھاننے ميں رکھ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

پتہ نہيں کيُوں اتنے دنوں سے منظرنامہ والا صفحہ نہيں کُھل رہا تھا اور نا جانے کيُوں دل چاہ رہا تھا کہ    عمار شايد آپ يا ماوراء ميں سے کوئ  پاکستان کی سالگرہ پر کوئ خاص پروگرام ترتيب دو اور آج جب صفحہ کُھلا تويہ ديکھ کر بہت خُوشی ہُوئ کہ ايک کُوئز پروگرام مُنتظِر [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

 
قوموں کي زندگي ميں کُچھ دن بہت اہم ہُوا کرتے ہيں جن ميں سرِ فہرِست وہ دن ہوتے ہيں جس سے احساس ہوتا ہے کہ ہم کيا ہيں ؟آج کا دن بھی ايک ايسا ہی دن ہے جس کے لۓ ہم اللہ تعاليٰ  کے حضُور جتنا بھی شُکر بجا لائيں وہ کم ہے پيارے وطن [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

وہ ایک نہایت گرم دوپہر تھی جب میں کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر چلے چلا جارہا تھا۔اچانک ایک پجیرو رکی اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا شخص گاڑی کا شیشہ اتارتے ہوئے چیخا ’سائیں اس گرمی میں پسینے پسینے کہاں جارہے ہو۔آؤ میں تمھیں ڈراپ کردوں‘۔ مجھے اپنے اس متمول سابقہ کلاس فیلو کو [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اگست کا مہينہ ہمارے پيارے وطن کی سالگرہ کا مہينہ ميں نے بھی اپنے بلاگ پرابھي صرف جھنڈا لگايا ہے لکُھوں گی ايک دو دن ميں  مگر ابھی تو استقبال کيا ہے سالگرہ کا ماوراءنے ماشاءاللہ کيا سالگرہوں کے ڈھير لگاۓ ہيںايسے ميں جھنڈا ہی کيُوں نا لگا ليں فی الحال ہم بھی

مکمل تحرير پڑھيے »

يہ کيسا کھيل ہے تقدير کی بے نام بازی کا
کہ جو ہارے،سو ہارے ہيں
مگر جو جيت جاتے ہيں
اِنہيں بھی اِک نئ اُلجھن کی دلدل گھير ليتی ہے
کہ اِک مُشکل کے بعد اِک اور مُشکل گھير ليتی ہے
سمجھنے کے لۓ آئيں
چليں ہم فرض کرتے ہيں
کِسی لمحے کِسي اِک شخص کو پانا ہماری زندگی سے بھي زيادہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

مُکّمل علم سر جُھکا کر نہيں سر اُٹھا کر سوال کرنے سے حاصل ہوتا ہے-
اگر آپ اپنی مُصيبتيں بُھول جانا چاہتے ہيں تو اپنے سائز سے ايک نمبر کم کا جُوتا پہن کر لمبی سير پر نِکل جائيں-
اگر آپ ريت سے مچھلياں نہيں پکڑ سکتے تو خواتين سے بحث ميں کيسے جيت سکتے ہيں؟(ارے يہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »