آر ايس ايس فيڈ

محفوظات برائے 'تجزيہ' زمرہ

* حضرت آدم عليہ السلام کی کی کوئ ساس نہيں تھی اس لۓ تو وُہ جنّت ميں رہتے تھے
* اُس نے اپنی بيوی کی وفات پر سالی سے شادی کر لی وہ نئ ساس کا رسک لينے پر تيّار نہ تھا
* مياں بيوی ميں جھگڑا ہُوا تو بيوی نے اپنی ماں کو فون کيا اور [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

مُکّمل علم سر جُھکا کر نہيں سر اُٹھا کر سوال کرنے سے حاصل ہوتا ہے-
اگر آپ اپنی مُصيبتيں بُھول جانا چاہتے ہيں تو اپنے سائز سے ايک نمبر کم کا جُوتا پہن کر لمبی سير پر نِکل جائيں-
اگر آپ ريت سے مچھلياں نہيں پکڑ سکتے تو خواتين سے بحث ميں کيسے جيت سکتے ہيں؟(ارے يہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

http://www.bbc.co.uk/urdu/avconsole/bb_wm_fs.shtml?redirect=fs.shtml&lang=ur&nbram=1&nbwm=1&bbwm=1&bbram=1&ms3=22&ms_javascript=true&ws_pathtostory=http://www.bbc.co.uk/go/wsindex/int/av/urdu/-/urdu/news/avfile/2008/07/&ws_storyid=080715_gitmo&bbcws=2
يہ بچہ ميرا،آپ کا يا ہم ميں سے کسی کا بھی ہوسکتا ہے پليز اسے ديکھيں پڑھيں اور بتائيں کہ ہم کيا کريں ميں يہ وڈيو پُوری نہيں ديکھ پائ کہ باوجُود پُوری کوشش اور ہمّت کے ميرے کان بار بار پُکارتی ہيلپ می کی آواز کے ساتھ اپنے آپ پر قابُو نہيں رکھ پا [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اہل يُونان نے ايک ديوی بنائ ،سفيدمرمريں بدن پر تيکھے نقُوش کھودے،جوف ،زاويوں اور اُبھاروں ميں جازبيت بھری ،قامت ميں نخرا اور کاٹھ ميں ايک غرُور بھرا اور ديوی کو اُٹھا کر ايتھنزکے مرکزی چوک ميں رکھ ديا لوگ جمع ہُوۓ ،سراپا ناز کے حُسن اور اعضاءکے توازن پر داد دی تحسين کا يہ سلسلہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

برسوں پُرانے حالات اور آ ج کے حالات ميں کوئ خاص فرق نہيں دکھتا وُہي دل دُکھانے والي باتيں اور ہوس اقتدار کے لۓ مرے جانے والے لوگ ، کُچھ بہت زيادہ فرق نہيں صرف اپنے اقتدار کو طُول دينے کے لۓ لاشوں کي سوداگري کرنے والے ، دہشت گردي کے يہ ادوار ختم ہونے [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

ايسے وقت ميں جب ہمارامُلک ايک انتہائ نازُک دور سے گُزر رہا ہے يہ دن ہمارے لۓ يہ پيغام بھی لايا ہے جو کم از کم اور کُچھ نہيں مُجھے تو بہت اچھا لگ رہا ہے کہ اس مرتبہ عيد ميلادُالنبی اور قرارداد پاکستان کے دن قريب قريب ساتھ ساتھ آۓ ہيں اب يہ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »