آر ايس ايس فيڈ

محفوظات برائے 'دل کی باتيں' زمرہ

اگست کا مہينہ ہمارے پيارے وطن کی سالگرہ کا مہينہ ميں نے بھی اپنے بلاگ پرابھي صرف جھنڈا لگايا ہے لکُھوں گی ايک دو دن ميں  مگر ابھی تو استقبال کيا ہے سالگرہ کا ماوراءنے ماشاءاللہ کيا سالگرہوں کے ڈھير لگاۓ ہيںايسے ميں جھنڈا ہی کيُوں نا لگا ليں فی الحال ہم بھی

مکمل تحرير پڑھيے »

پانی کے اک قطرے ميں
جب سُورج اُترے
رنگوں کی تصوير بنے
دھنک کی ساتوں قوسيں
اپنی بانہيں يُوں پھيلائيں
قطرے کے ننھے سے بدن ميں
رنگوں کی دُنيا کھنچ آۓ
مگر
بارش کا اک قطرہ آکر
ميری پلک سے اُلجھ گيا
اور آنکھوں ميں ڈُوب گيا
پروين شاکر کی ايک خُوبصُورت نظم بالکُل خُود اُن کی طرح ليکن خُوبصُورتی اور ملال لازم و ملزُوم کيُوں [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

روز سوچُوں بيٹھ اکيلی
کب غم ہوں گے دُور
کيسے ماں کے سينے لگُوں ميں
ہُوں ملنے سے مجبُور
وہ مُلکِ عدم ميں رہتی ہيں
ميرا نگر ہے دُور
ميری ماں ہے چاند سے بڑھ کر
ميں اُس کی ہُوں چکور
کيا پيارا رشتہ ہے ماں کا جب ہو تو پيار کی قدر اور طرح کی ہوتی ہے اور جب چِھن جاۓ تو [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

جہاں زيب کا شُرُوع کيا ہُوازبردست سلسلہ جس ميں مُجھے ماوراء نے ٹيگ کيا جس کے جوابات درجِ ذيل ہيں
کھیل کے قوانین مندرجہ ذیل ہیں ۔
ا) کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے ۔
ب) جِس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے ۔
ج) [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

بعض اوقات انسان کُچھ باتوں کے لۓ اتنا مجبُور پاتا ہے خُود کو کہ چاہتے نا چاہتے بھی اُن پر کنٹرول نہيں کر سکتا شايد انہيں کيفيّات کو جزبات کہا جاتا ہے اور ہم ان دھاروں ميں ايسے بہہ جاتے ہيں کہ پتہ ہی نہيں چلتا کب ہم خُود ان جزبات کا حصّہ بن گۓ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

کتنا کُچھ دل ميں چُھپا رہتا ہے
زندگی يُوں ہی گُزر جاتی ہے بے خبری ميں
بے خبر رہنے ميں بھی سُکھ ہے بہت
جتنا کُچھ جانتے جاتے ہيں
اذيّت ہی تو ہے
جتنا کُچھ مانتے جاتے ہيں مُحبّت ہی توہے
اور مُحبّت ميں بھلا سُکھ کی کوئ بات کہاں
بے کلی رُوح ميں در آتی ہے
بے قراری کی قسم
جاننا روگ بھی [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

خواب ايک ايسا عالم جس سے ہر کوئ گُزرتا ہے کُچھ لوگ جاگتے ميں بھی خواب ديکھتے ہيں ليکن ميں آج جن خوابوں کا ذکر کر رہی ہُوں وہ وُہی خواب ہيں جو ہم کبھی اپنے دن بھر کے بيتے حالات کو پھر سے تھوڑی بہت کمی بيشی کے ساتھ ديکھتے ہيں اور ہم اپنی [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

When we were kids we could not wait to grow up, now that we are grownup we realize that the broken toys and wounded knees were better than broken hearts and wounded emotions …
(جب ہم چھوٹے تھے ہميں بڑے ہونے کا انتظار کرنا مُشکل لگتا تھا ،ليکن اب جبکہ ہم بڑے ہو چُکے ہيں [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

آج کا دن مُحبّت کے نام معنون کيا جاتا ہے گو يہ ضرُوری نہيں کہ مُحبّت کی ايک ہی قسم ہو يعني جب يہ کہا جاتا ہے کہ يہ دن اپنے پياروں کے نام کيجيۓ تو پياروں کي مُحبّتوں کے لۓ ايک ہی دن مخصُوص کرنا کيا زيادتی نہيں ہوگا ؟ ہر رشتے ميں ان [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

بہت دنوں سے سوچے جا رہی تھی کہ جب لکھنے لکھانے کا اتنا شوق ہے تو کيُوں نا اس ميدان کارزار ميں قدم رکھ کر اس کی وُسعت کا اندازہ کيا جاۓ آخر زيادہ سے زيادہ کيا ہو جاۓ گا ؟ اور يقين کريں لکھنے کے دوران بغور مُطالعہ کيا ہے ہاتھ پاؤں اور دماغ [...]

مکمل تحرير پڑھيے »

اگلي تحارير »