بينگن کے پکوڑے
اشياء:
بينگن :دو بڑے سائز کے
نمک مرچ: حسبِ ذائقہ
بيسن :ايک پاؤ
کھانے کا سوڈا :آدھا چاۓ کا چمچ بلکہ اور بھی کم
اجوائين : ايک چاۓ کا چمچ
ترکيب:
بيسن ميں نمک مرچ مِلا کر پتلا سا آميزہ بنا ليں اب اس ميں کھانے کا سوڈا اور اجوائين بھی شامل کرديں اور تھوڑی دير کے لۓ چھوڑ ديں [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
آلُو کے کٹلس يا آلُو کے پکوڑے
اشياء:
بيسن : ايک پاؤ
نمک لال مرچ :حسبِ ذائقہ
کھانے کا سوڈا : آدھا چاۓ کا چمچ ليکن بہت بھر کر نہيں
اجوائين : ايک چاۓ کا چمچ
آلُو : دو بڑے سائز کے
ترکيب:
بيسن ميں نمک مرچ ملا کر پتلا سا آميزہ بنا ليں اب اس ميں اجوائين اور کھانے کا سوڈا بھی [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
پالک اورآلُو کے پکوڑے
اشياء
بيسن :ايک پاؤ
نمک اور لال مرچ :حسبِ ذائقہ
ہری مرچ :دو سے تين
اجوائين :ايک چاۓ کا چمچہ
آلُو :ايک ذرا بڑے سائز کا
پالک کے پتے:تقريبا آدھی گٹھی جو قريب قريب ايک پاؤ بنتی ہو
پياز:ايک بڑے سائز کا
کھانے کا سوڈا: آدھا چاۓ کا چمچ
ترکيب:
پالک کو کاٹ کر پتے اچھی طرح دھو کر چھاننے ميں رکھ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
قيمہ پياز کے لۓ جو اشياء درکار ہيں
اشياء:
مٹن کا قيمہ :آدھا کلو
دو درميانے سائز کے پياز مصالحے کے لۓ اور تين درميانے سائز کے پياز بعد ميں ڈالنے کے لۓ
نمک :ايک کھانے کا چمچہ يا حسبِ ذائقہ
لال مرچ پِسی ہُوئ: ايک کھانے کا چمچہ يا حسبِ ذائقہ
لہسن اور ادرک کا پيسٹ ايک کھانے کا چمچہ
ٹماٹر: [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
قيمہ بھرے پراٹھوں کے لۓ جو اشياء درکار ہيں
مٹن کا قيمہ :آدھاکلو
چنے کی دال اُبلی ہُوئ:اُبلی ہُوئ ايک کپ
ہری مرچ پانچ سے چھ بيج نکال کر باريک کاٹ ليں
سفيد زيرہ ايک چمچ
سُوکھا دھنيا پسا ہُوا ايک چمچ
دو پياز :ايک قيمے ميں بُھوننے کے واسطے اور دُوسرا لمبا لمبا باريک کاٹ ليں
نمک حسبِ ذائقہ
ترکيب:
قيمے ميں حسبِ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
اشياء
بينگن : ايک کلو
ٹماٹر: تين درميانے سائز کے
پياز:تين درميانے سائز کے
نمک: ايک ٹيبل سپُون
لال مرچ پسی ہُوئ يعنی مرچ پاؤڈر :ايک ٹيبل سپُون
ہری مرچ دو تين
ہرا دھنيا
ايک اور مُنا سا پياز بھی
ترکيب
سب سے پہلے بينگن کو اچھی طرح ثابت کو دھو ليں اب چُولہے پر اُس کو جلا ليں کسی کانٹے يا چُھری [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
اشياء
مُرغی کی بوٹياں(چوکور) ايک پيالی
لہسن پيسٹ ، چاۓ کا آدھا چمچہ
ادرک پيسٹ،چاۓ کا آدھا چمچہ
کالی مرچ پاؤڈر،آدھا چاۓ کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر ،آدھا چاۓ کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کيچپ آدھی پيالی
چائينيزنمک ،چاۓ کا آدھا چمچہ
شملہ مرچيں (چوکور ٹُکڑے کر ليں)دوعدد
پياز،ايک عدد(چوکور ٹُکڑے کر ليں)
ٹماٹر ،ايک عدد درميانے سائزکا
گھی ، مکھن يا آئل کھانے کے دوچمچ
سويا ساس [...]
مکمل تحرير پڑھيے »