* حضرت آدم عليہ السلام کی کی کوئ ساس نہيں تھی اس لۓ تو وُہ جنّت ميں رہتے تھے
* اُس نے اپنی بيوی کی وفات پر سالی سے شادی کر لی وہ نئ ساس کا رسک لينے پر تيّار نہ تھا
* مياں بيوی ميں جھگڑا ہُوا تو بيوی نے اپنی ماں کو فون کيا اور [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
مُکّمل علم سر جُھکا کر نہيں سر اُٹھا کر سوال کرنے سے حاصل ہوتا ہے-
اگر آپ اپنی مُصيبتيں بُھول جانا چاہتے ہيں تو اپنے سائز سے ايک نمبر کم کا جُوتا پہن کر لمبی سير پر نِکل جائيں-
اگر آپ ريت سے مچھلياں نہيں پکڑ سکتے تو خواتين سے بحث ميں کيسے جيت سکتے ہيں؟(ارے يہ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »
لاہور ميں کئ مُقامات ديدنی ہيں مُغليہ خاندان کے دُور انديش حُکمرانوں نے کيمرے اور دُور بينيں لے کر يورش کرنے والے سياحوں کی ضرُورت کا اندازہ پہلے سے کر ليا تھا ايک بادشاہ قلعہ بنا گۓ اور اس کے درو ديوار پر شيشے کانچ وغيرہ لگا گۓ کہ ديکھو اور حيرت کرو
ايک اور بادشاہ [...]
مکمل تحرير پڑھيے »