KIWI
زمرہ(جات): ہرنگر کی چيزيں | (6) آراء »
کيوی ايک پھل جو صرف نام سے ملتا جُلتا ہے ايک پرندے کے اور ظاہر ہے ميں پرندہ نہيں کھا سکتی مُحترم ساجد اقبال صاحب نے کيوی کے مُتعلق استفسار کيا تو سوچا کيُوں نا تصوير بنا کر دکھا ديا جاۓ يہ الگ بات ہے کہ اُس کے بعد اکٹھے تين کيوی کھانے پڑے ،خير [...]